حاجب حرماں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فقہ) وہ حاجب جو دوسروں کو میراث پانے سے قطعی محروم کر دے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) وہ حاجب جو دوسروں کو میراث پانے سے قطعی محروم کر دے۔